چترال (ڈیلی چترال نیوز) ا یڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین نے کہا ہے کہ چترال کی قیمتی حیاتیاتی تنوع کی تحفظ کے لئے کمیونٹی کو محکمہ وائلڈ لائف کے ساتھ ہر ممکن تعاون کا ہاتھ بڑہانا چاہئے جس کے بغیر کنزرویشن کی کوئی بھی کوشش کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوسکتی اورقدرت کی طرف سے یہ قیمتی اور بیش بہا تخفے علاقے کی حسن کو بڑہانے اور ٹورزم کی ترقی اور علاقے میں غربت وپسماندگی کو کم کرنے کا باعث بن سکتے ہیں۔ پیر کے