بونی (جمشیداحمد)اپرچترال کے کوشٹ پائین گمبورکی خواتین نے پینے کے پانی کی عدم دسیتابی پراحتجاج کرتے ہوئے کوشٹ سے کئی کلومیٹر کافاصلہ طے کرتے ہوئے بونی میں اسسٹنٹ کمشنر کے دفترکے سامنے کئی گھنٹوں تک دھرنے دیاجواتین کامطالبہ تھاکہ گذشتہ چھ سالوںسے کوشٹ پائین گمبورکے تیس سے زائد گھرانے پینے کی صاف پانی جیسے نعمت سے محروم ہیں اسلسلے میں کئی بارمطالبہ کرنے کے باوجودپانی کابندوبست نہیں کیاگیاتومجبوراً