چترال (شراف الدین تورکہو)ڈی ایس پی سر کل تورکھو اینڈ موڑکھو عطا اللہ کے زیر صدارت تورکھو کے نا ظمین منتخب نمائندوں اور عمائدین کا ایک اہم اجلاس ۔اس اجلاس میں علاقے تور کھوبشمول ترہچ کے مسائل کا جایزہ لیا گیا منتخب نمائندوں اور عوامی نمائندوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایس پی سرکل ہمارے درمیان موجود ہیں اس کی وساطت سے ہم اپنے مسائل حکومت کے افسران بالاتک پنچانے کی کوشش کریں گے یہ کہ یہاں پولیس کے سوا حکومت کا کوئی دوسراادارہ نہیں دیتا صرف پولیس ہی ہمارا سہارا ہے اور پولیس کی کار کرداگی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہیں اور ایس ایچ او عبدالفتح کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے ہرمشکل میں ہمارے ساتھ کھڑے ہیں اس کے بعد تین چیزون پر فیصلہ کیا گیا کہ بونی تورکھو روڈ جس پر کام تو چلو ہے لیکن سست روی کا شیکار ہے اس کو جلد از جلد استارو سے ملایا جائے اور روانہ کی بنیاد پر ٹھیکہ دار پر نظر رکھی