چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر کا بائی روڈ چترال پہنچنے پر عشریت، نغر اور دروش کے مقامات پر عوام نے پرتپاک استقبال کیا اور انہیں اپنے مسائل سے بھی آگاہ کیاجہاں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر منہاس الدین اور اسسٹنٹ کمشنر عبدالاکرم خان نے انہیں خوش آمدید کہا ۔ ان مقامات پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ خدمت کا ایک مشنری جذبہ اور ولولہ لے کر چترال آئے ہوئے اور اپنا دروازہ