چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر نے جمعرات کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا اچانک معائنہ کے دوران ایمرجنسی وارڈ وں میں مفت ادویات کی عدم فراہمی پر سخت برہمی کا اظہارکیااور تساہل کے مرتکب اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ صوبائی حکومت کے ہدایات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہسپتال کے داخل مریضوں کو مفت ادویات فراہم نہ کرنے اور مریضوں کو سروس دینے میں کسی قسم کی سستی اور کاہلی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر منہاس الدین اور اے سی چترال عبدالاکرم خان کی معیت میں ہسپتال کا معائنہ کرتے ہوئے وہ مختلف