332

پرويز خٹک 7ومبر کو سب ڈويژن مستوج کے ہيڈ کوارٹربونی کے مقام پر مستوج ضلعے کی بحالی کا اعلان کرینگے /بی بی فوزیہ

چترال ( نمائنده  )چترال سے ايم پی اے و پارليمانی سيکريٹری برائے سير و سياحت بی بی فوزيہ نے کہا ہے کہ وزيرا علٰی خيبر پختونخوا پرويز خٹک 7ومبر کو سب ڈويژن مستوج کے ہيڈ کوارڻربونی کے مقام پر مستوج ضلعے کی بحالی کا اعلان کرينگے۔ جوکہ علاقے کے عوام کا درينہ مطالبہ تها ۔ جمعرات کے دن پی ڈی چترال يونيورسڻی ڈاکڻر بادشاه منير کے ساته وزير اعلٰی سے ملاقات کے بعد سير و سياحت نے بتايا کہ وزير اعلٰی نے مختلف منصوبوں کيلئے موقع پرڈائريکيٹيوز جاری کردياہے ۔ جن ميں چترال يونيورسٹی کيلئے 88کروڑ روپے سر فہرست ہيں۔ انهوں نے مذيد بتايا کہ وزير اعلٰی نے ہيں۔ اور علاقے کی ترقی کيلئے کوشان ہيں۔ انهوں نے بتايا کہ علاقے کے لوگوں کی خواہشات کے مطابق ضلع کا نام مستوج يا اپر چترال رکها جائيگا۔ جسکا فيصلہ بعد ميں کيا جائيگا۔  انهوں نے بتايا کہ صوبائی حکومت اور خصوصا چےئرمين تحريک انصاف عمران خان و چيف منسٹر پرويز خٹک مستوج ضلعے کی بحالی پر سنجيده اس موقع پر چترال يونيورسٹی کے ساته ملحقہ زرعی ريسرچ سنٹر کے تمام املاک کو يونيورسڻی کے ساته جلدشامل کرنے کيلئے بهی متعلقہ حکام کو ہدايت کی ۔ جبکہ کالاش کميونٹی کيلئے يونيورسٹی ميں خصوصی سکالر شپ دينے کا بهی اعلان کيا ہے۔اس موقع پر وزير اعلٰی نے ايم پی اے فوزيہ کی خصوصی درخواست پر ايک ڈگری کالج اور ايک پرائيمری سکول کے قيام کی بهی منظوری دی ہے۔:سوشل ميڈيا پر شئير کريں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں