چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈپٹی کمشنر چترال ارشادسودھراوراسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرام نے منگل کے روزچترال پریڈگراونڈہونے والے تعمیراتی کام کاجائزہ لیتے ہوئے متعلقہ انجینئراورٹھیکہ دارکوسختی سے ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ چترال میں تعمیراتی کاموں میں کوتاہی کبھی بھی برادشت نہیں کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ پریڈگراونڈپر عوام اورنوجوانوں کی دلچسپی کے لئے کروڑوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔جس میں کام انتہائی تسلی بخش ہوناچاہیے ۔ڈپٹی