243

احسان الحق ڈی ای او محکمہ ایجوکیشن چترال تعینات

چترال(نما یندہ ) ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر مردانہ چترال نزیر خان  تبدیل احسان الحق نئے ڈی ای او تعینات۔محکمہ تعلیم خیبر پختو نخوا کی طرف سے جاری کر دہ نو ٹفکیشن نمبر SO\(S) ME&SED/2-1/2017 تا 26-10-2017کے مطابق پرنسپل گورنمنٹ ہایر سیکنڈری سکول ایون چترال کے پرنسپل احسان الحق کو تبدیل کر کے ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر مردانہ چترال تعینات کر دیا گیا ہے اس طرح پرنسپل گورنمنٹ گرلزہائی سکول بروز حبیبہ کو تبدیل کر ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر زنانہ دیر بالا اور زہرہ جلال ضلعی ایجو کیشن دیر بالا سمیت کئی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افسران کی خدمات ڈایرکٹر محکمہ تعلیم خیبر پختو نخوا کے سپرد کر دی گئی ہیں۔ چترال کے لیے نئے تعینات ہونے والے ڈی ای او مردانہ احسان الحق اج اپنے عہدے کا چارج سنبھا لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں