بونی ( جمشیداحمد)محکمہ تعلیم خیبر پختوں خواہ کے زیر اہتمام بونی میں جاری آل سکول ٹورنامنٹ جمعہ کے روز تحصیل اسٹیڈیم گھلی بونی میں اختتام پذیر ہوا جس میں مختلف سکولوں کے طلباء مختلف کھیلوں میں حصہ لیے جن میں فٹ بال، ولی بال ،کرکٹ وعرہ شامل تھے۔ اخر میں مستوج، تورکھو ،بونی زون کے مختلف کھیلوں کے ونرز کے درمیاں فاینل مقابلہ ہوا جس سے شائیقین دلچسپ مقابلوں سے محظوظ ہوئے اس طرح فٹ بال کا فائنل پامیر سکول اینڈ کالج