چترال (شہزاد خان شہزاد)ویلج کونسل کی سطح پر ہو نے والے ٹورنامنٹ میں کل پانچ ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کو دلچسپت بنانے کے لیے ٹیموں کو ویلج کونسل کے مختلف گاؤں کے نام سے منسوب کیاگیاتھا۔ زئیت ایگل ، راعین بادشاہ ، نرزوم ٹیگرز ، گرین لشٹ چیلنجز ، اور گول لائنس اورگرین لشٹ چیلنجز اور گول لائنس کے درمیان کھلا گیا گول لائنس نے سحت مقابلے کے بعد گرین لشٹ چیلنجز کو 5 کے مقابلہ میں 8 گول سے شکست دی۔ یوں گول لائنس ریشوں پولو ٹورنامنٹ 2017 کا چمپئن بن گیا۔ ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی محمد جاوید گول لائسنس ٹیم اور فائنل میج کا بہترین کھلاڑی عرفان اللہ گرین