510

پاکستان نیوی میں ٹیکنکل ،فیمیل میڈیکل ٹیکینشن اورمیرین سیلرزکی بھرتی کے لئے 31اکتوبر2017سے 3نومبر2017تک چترال اورکیلاش علاقوں کادورہ کرگی ۔اے سی عبدالاکرم

چترال (ڈیلی چترال نیوز) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے چترال بھرسے تمام خواہشمندنوجوان کواطلاع دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان نیوی کی موبائل بھرتی ٹیم چترال اورکیلاش ویلی کادورکررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان نیوی میں ٹیکنکل ،فیمیل میڈیکل ٹیکینشن اورمیرین سیلرزکی بھرتی کے لئے 31اکتوبر2017سے 3نومبر2017تک چترال اورکیلاش علاقوں کادورہ کرگی۔ساتھ لگائے گئے اشتہارکے مطابق اپنے کاغذات جمع کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں