338

بریب میں احتجاجی مطاہرین نےاسلم بيگ کے قاتلوں کی جلد گرفتاری اور لواحقين کو انصاف دلوانے کا مطالبہ

بريپ (نمائنده ) چھ مہينے پہلے مبينہ طور پر قتل ہونے والے نوجوان اسلم بيگ کے لواحقين اور علاقہ بريب نے جمعرات کے دن زبردست احتجاجی مظاہره کيا۔ مظاہرين نے بريپ کے اخری حصے سے بازار تک ريلی نکالی جس ميں سينکڑوں افراد نے حصہ ليا۔ مظاہرين بينر اور پلے کارڈ اُٹها رکهے تهے ۔ جس ميں مقتول اسلم بيگ کے قاتلوں کی جلد گرفتاری اور لواحقين کو انصاف دلوانے کا مطالبہ تها۔ ريلی مين بازار بريپ پہنچ کر جلسہ کی شکل اختيار کی ۔جس ميں علاقے کے مردوں کے ساته خواتين بهی کافی تعداد ميں شريک ہوئے۔ جلسہ سے مير رحيم خان٬ چےئرمين يونين کونسل اکبر حسين٬ سے ملک سے باہر تها ۔ اور اس سال کے شروع ميں چهٹی پر گهر آيا تها تو اس دوران سکی بيوی اپنی اشنا سے مل کر نوجوان کو قتل کياہے ۔ اور گاؤں ميں يہ افواه پهيلائی گئی کہ نوجوان دل کا دوره پڑنے سابقہ چےئرمين حسين پناه٬ ڈاکڻر محمد ہزار٬ مير عجب ٬ الله داد ٬ نورزمان کے علاوه مقتول اسلم بيگ کی والده و بہن نے بهی خطاب کيا۔ مقررين نے کہا کہ اسلم بيگ گهر کا واحد کفيل تها۔ جو گزشتہ چند سالوں سے جان بحق ہوگيا ۔ جوکہ بالکل غلط تها ۔ انهوں نے ڈی پی او چترال اورمستوج پوليس کی اب تک کی تفتيش اورکاروائی پر اطمينان کا اظہار کرتے ہوئے ملزم کو جلد گرفتار کرنے اور مقتول کے لواحقين کو
جلد از جلد انصاف دلوانے کا مطالبہ کيا ہے۔جلسہ کے دوران ايس ايچ ا تهانہ و مستوج محمد شفييع پہنچ کر احتجاجی مظاہرين سے خطاب کيا ۔ اور انکی يقين دہانی پر جلسہ پر امن طور پر منتشر ہوگيا۔ تاہم مظاہرين نے ملزم يا ملزمان کی جلد گرفتارنہ ہونے کی صورت ميں مستوج اور چترال تک اپنا احتجاج بڑهانے کی دهمکی دی ہے۔ياد رہے کہ اپريل کے مہينے بريپ کے علاقہ ميں ايک نوجوان اسلم بيگ کا انتقال ہوا تها جس کی وجہ ہارٹ آٹيک بتا کر دفناديا گيا تها۔جبکہ چار مہينے کے بعد اسکی بيوی کی عدت پورا ہونے کے فوراَ بعد شہاب الامين نامی شخص ساکنہ ژوپو يارخون نے مقتول کی بيوه کو پشاور نرسنگ ہاسٹل سے بهگا کر شادی کی ہے ۔ جو پشاور ميں نرسنگ کالج ميں زير تعليم تهی۔ جبکہ مذکوره ملزم کا اسلم بيگ کے گهر ميں آنا جانا رہتا تها
اور اسلم بيگ کی بيوی اس کو اپنا رضائی بهائی کہتا تها۔جب مذکوره شخص نے اسلم بيگ کی بيوه کو بهگا کر شادی کی ہے تب علاقے کے عوام اور گهروالوں کا شک يقين ميں بدل گيا ہے کہ اسلم بيگ کو اسی کررہی ہے۔ اس سلسلے ميں جب ايس ايچ او مستوج محمد شفيع سے رابطہ کيا گيا تو انهوں نے بتايا کہ ملزمان کے خلا ف ايف آئی ار درج کرکے مقتول کی بيوه کو گرفتار کيا گيا ہے جبکہ ملزم شہاب عدالت سے شخص نے قتل کيا ہے۔ اسلم بيگ کے لواحقين نے مستوج پوليس اسڻيشن ميں مذکوره شخص اور اسلم بيگ کی بيوه کے خلاف درخواست دی ہے جس پر پوليس نے 302/34 ايف آئی ار درج کرکے مذيد تفتيش حکم ديا ہے مگر چترال ميں چار مہينے پرانی لاش کو پوسٹ مارڻم کرنے کی سہولت موجود نہ ہونے کی وجہ سے ڈی پی او چترال نے خيبر ميڈيکل کالج پشاور کو ايک مراسلہ بهيجا ہے ۔ جس کا انتظار کررہے بی بی اے کرنے کی وجہ سے تاحال اسکی گرفتاری نہيں ہوئی ہے۔ جو ں ہی بی بی اے کنفرام نہيں ہوگی اس کو گرفتار کيا جائيگا۔ انهوں نے بتايا کہ عدالت نے مقتول کی قبرکشائی کرکے دوباره پوسٹ مارڻم کا
ہيں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں