چترال (ڈیلی چترال نیوز) نیشنل بنک آف پاکستان اور مختلف غیر سرکاری تنظیموں اخوت،راولپنڈی چیمبر آف کامرس، پناہ، اسبر لودھی ٹرسٹ اور قوس قزح نے موسم سرما کی آمد کے پیش نظر ریشن میں گزشتہ سال کے سیلاب زدگان میں گرم کپڑے اور بستر تقسیم کئے گئے جن کے گھر 2015ء کے بدترین سیلاب سے متاثر ہوگئے تھے ۔ چترال سے 65کلومیٹر چترال بونی روڈ پر واقع سیلاب زدہ گاؤں ریشن میں منعقدہ ایک تقریب میں این جی اوز کے نمائندگان