چترال(ڈیلی چترال نیوز) چترال سے ممبرقومی اسمبلی شہزادہ افتخارالدین نے کہاہے کہ اپرچترال گولین گول ہائیڈوپاؤرپراجیکٹ سے بجلی کی فراہمی کے لئے کاغلشٹ میں گریڈاسٹیشن کاقیام 132KVکی ٹرانسمیشن لائن بچھانے اورضلع کے مختلف مقامات پرفیڈرقائم کرنے کاکام عنقریب شروع کیاجائے گا۔ایم این اے چترال شہزادہ افتخارالدین نے اسلام آبادمیں وفاقی وزیربرائے بجلی وپانی اویس لغاری سے اس سلسلے میں تفصیلی ملاقات اورڈائریکٹوجاری کرنے