216

گولین گول ہائیڈرل پاور اسٹیشن سے سب ڈویژن مستوج کو بجلی کی منظوری پر ایم این اے شہزادہ افتخارالدین کی کوشیشوں کا شکریہ۔

موڑکھو( جمشید احمد)سب تحصیل موڑکھو کے عوا م نے ایم این اے شہزادہ افتخار الدین کو دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کر تے ہوئے ان کوخراج تحسین پیش کر تے ہیں کہ انہوں نے اپنے انتھک کوشیشوں سے گولین گول ہائیڈرل پاور اسٹیشن سے لوئر چترال سمیت سب ڈویژن مستوج کو بھی پیڈو کے بچھائے ہوئے لائنوں کی مددسے بجلی فراہم کر نے کی منظوری دے کر گذشتہ تین سالوں سے اندھیرے میں ڈوبے ہوئے عوام کے لیے روشنی کی امید پیدا کر نے کی ایک اہم کوشیش کی ہے جس پر سب تحصیل موڑکھو کے عوام انہیں خراج تحسین پیش کر تے ہوئے ان کا بے حد شکریہ ادا کر تے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں