366

سیاچین گلیشیر میں ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران شہادت پانے والے پاک آرمی کے سپاہی کوآبائی گاؤں سین لشٹ میں فوجی اغزاز کے ساتھ سپرد خاک

چترال (ڈیلی چترال نیوز) سیاچین گلیشیر میں ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران شہادت پانے والے پاک آرمی کے سپاہی فضل خالق کو منگل کے روز ان کے آبائی گاؤں سین لشٹ میں فوجی اغزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ نماز جنازے میں چترال ٹاسک فورس کے کمانڈنٹ کرنل معین الدین بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں