چترال (نامہ نگار)بریپ گاؤں کے مقدمہ قتل میں ملزم سیدشہاب عدالت کے روبرواپنی اقبالی بیان سے پھرگئے اورصحت جرم سے انکارکردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے پولیس حراست میں دوران تفتیش نہ صرف اسلم بیگ ولدپردوم بیگ سکنہ بریپ کوقتل کرنے کااقرارکیاتھابلکہ سول گواہان کی موجودگی میں جائے وقوعہ کی نشاندہی کی تھی اپنے اقبالی بیان میں ملزم اقرارکیاتھاکہ اس نے مقتول کی بیوی ذاکرہ کے ساتھ مل کرانہیں قتل کرنے کامنصوبہ