211

(ایم آئی ای آر) کے ڈائرکٹرفرید احمد رضا کے والد محمد یونس طویل علالت کے بعدگرشتہ رات انتقال کرگئے

چترال (ڈیلی چترال)خیبر پختونخوا میں زبان وادب کی ترویج کے لئے کوشان ادارہ مادر ٹانگ انسٹیٹیوٹ فار ایجوکیشن اینڈ ریسرچ(ایم آئی ای آر) کے ڈائرکٹرفرید احمد رضا کے والد محمد یونس طویل علالت کے بعدگرشتہ رات انتقال کرگئے جسے جمعرات کے روز بونی میں آبائی قبرستان میں سپرد خا ک کئے گئے ۔ ان کی عمر 78برس تھی ۔ وہ جماعت اسلامی کے رہنما اور بونی کے معروف سماجی شخصیت محمد دبورخان کے چھوٹے بھائی تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں