216

چترال پریس کلب کے زیر اہتمام بعد آز نماز جمعہ بونی کے مقا م پر پریس فورم منعقد کیا جائے گا

چترال (ڈیلی چترال نیوز) چترال پریس کلب کے زیر اہتمام بعد آز نماز جمعہ بونی کے مقا م پر پریس فورم منعقد کیا جائے گا جس میں مستوج تحصیل سے تعلق رکھنے والے اپنی اجتماعی اور انفرادی مسائل سے میڈیا کو آگاہ کریں گے جنہیں پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیاکے ذریعے اجاگر کئے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں