چترال ( نمایندہ ڈیلی چترال ) چترال دروش کے پسماندہ ترین علاقہ اُرسون میں گذشتہ روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں پاکستان آرمی ،چترال سکاؤٹس اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ چترال کے میڈیکل ، سرجیکل سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی ٹیم اور پیرا میڈیکل سٹاف نے حصہ لیا ۔ فری میڈیکل کیمپ میں علاقے کے 106بچوں ، 130خواتین اور 87وں کو علاج معالجے کی سہولت دی گئی اور مفت ادویات فراہم کئے گئے ۔ میڈیکل کیمپ کے اختتام کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے اُرسون گاؤن کے غریب مستحق افراد میں مفت راشن پیکیج تقسیم کئے ، جس میں آٹا ، دال ، چینی ، گھی وغیرہ شامل ہیں ، اس