چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز )نیٹ ورک آف ڈیزاسٹرمینجمنٹ پریکٹیشنرز(NDMP)کے زیراہتمام یوایس ایڈسمال گرانٹ اینڈایمبیسڈرفنڈپرگرام (USAID-SGAFP)کے مالی تعاون سے چترال کے سرکاری سکولوں میں انتظام آفات کی تیاری سے متعلق جاری پراجیکٹ کی اختتامی تقریب گذشتہ روزچترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی ۔جس کے مہمان خصوصی ای ڈی اوچترال ممتازورداک تھے اس موقع پرپی ڈی ایم اے اورمحکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ کے نمائندے ،محکمہ تعلیم چترال میل اورفیمل ای ڈی او غزالہ بی بی سول ڈیفنس کے انچارج شمشیر خان اقوام متحدہ اورغیرسرکاری اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔اس موقع پر(NDMP)کے پراجیکٹ منیجرشفیع اللہ نے چترال کے یونین کونسل ون ،ٹواورتھری کے 34مردانہ ،زنانہ پرائمری اورمڈل سکولوں