241

پیپلز پارٹی استور ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں،سعدیہ دانش

استور(بیورورپورٹ) پیپلز پارٹی استور کے ترجمان نے اپنی ایک تعزیتی بیان میں گزشتہ دنوں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی سیکریڑی اطلاعات سعدیہ دانش کے بھائی شہزاد ضیاء کی ناگہانی وفات پر گہرئے دکھ کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی استور ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔

محترمہ سعدیہ دانش کا اہل خانہ اور خاندان کی پیپلز پارٹی کے لئے بہت ساری قربانیاں ہیں ہم ان کی پیپلز پارٹی کے لئے خدمات کھبی فراموش نہیں کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ ان کی خاندان کو صبر و تحمل عطا فرمایں اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمایں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں