چترال (ڈیلی چترال نیوز)اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے جمعرات کے روزبکرآباد کے مقام پر چترال سے پشاوراوراسلام آبادآنے والے اورلوکل سروس کرنے والے ٹیکسی گاڑیوں کواضافی کرایہ لینے پر20گاڑیوں کودستی چالان کرکے 38ہزارروپے جمع کئے اور30گاڑیوں سے کرایے کی مدمیں لے گئے اضافی رقم لے کرمسافروں کوواپس کئے اورکئی گاڑیوں کوایف آئی آرکرکے اْن کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہاکہ