235

چترال کے سياسی رہنماؤں،علماء اور عمائدين کاڈپٹی کمشنر آفس میں آمن کے حوالے سے ہنگامی اجلاس

چترال ( نمائنده ) چترال کے سياسی رہنماؤں ٬ علما اور عمائدين کا ايک اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس چترال ميں منعقد ہوا ۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ارشاد سدهير اور ڈی پی او کيپٹن ريڻائرڈ منصور آمان نے موجوده ملکی حالات کے تناظر ميں چترال ميں آمن کو برقرار رکهنے ميں کردار ادا کرنے پر شرکاء کا شکريہ ادا کيا۔شرکاء نے اس موقع پر ضلعی انتظاميہ سے مکمل تعاون اور ماضی کی طر ح چترال کو پر آمن رکهنے ميں کردار ادا کرنے کی يقين دہانی کی۔ اور انهيں اَن بورڈ رکهنے پر ڈی سی اور ڈی پی او کا شکريہ ادا کيا۔اجلاس ميں علماء اور سياسی پارڻيوں کے قائدين کے علاوه
ايم پی اے سليم خان٬ ايڈيشنل ڈپٹی کمشنر منہاس الدين اور اسسٹنٹ کمشنر عبد الاکرم بهی موجود تهے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں