223

پشاورکے زرعی یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ پرحملے میں چترالی طالب علم فیاض الدین زخمی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)پشاورکے زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ میں جمعہ کے روزدہشت گردوں کے حملے سے گیارہ افرادشہیدہوئے۔پشاورکے زرعی ڈائریکٹوریٹ پرحملے میں کرنے والے تمام جملہ آورہلاک دہشت گردوں کی فائرنگ سے گیارہ افرادشہید ،پانچ سیکیورٹی اہلکارسمیت تیس افرادزخمی ہوگئے ۔چترال سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم فیاض ولدمحمدسراج الدین بھی زخمیوں میں شامل ہے۔فیاض الدین ولدمحمدسراج الدین کاتعلق چترال کے دروش سے بتایاجارہاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں