چترال(ڈیلی چترال نیوز)ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی 3دسمبرکی عالمی دن انتہائی جوش خروش سے منایاگیاجس کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم جبکہ صدرمحفل ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئرافیسرچترال نصرت جبین تھے۔ اس رنگارنگ پروگرام میں اسپشل ایجوکیشن چترال کے بچوں سمیت دروش سے مروئے خصوصی افراد نے شرکت کی۔جنہوں نے پولوگراونڈچترال سے اتالیق پل تک ریلی نکالی۔ چترال پولوگراونڈمیں قومی ترانے کے بعد فٹ بال ،کرکٹ ،رسہ کشی اوردیگرکھیلوں کاانعقادکیاگیا ۔اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے پہلی دوسری پوزیشن آنے والی کھلاڑیوں میں