چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے پیر کے روز ڈپٹی ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر ضیاء اللہ خان کی معیت میں چترال بازار میں میڈیکل اسٹور وں کا اچانک معائنہ کی اور انہیں معیاری اور وارنٹی شدہ ادویات فروخت کرنے کی تاکید کی اور کہاکہ عوام کی صحت کے ساتھ کھیلنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی اور اس سلسلے میں کوئی رورعایت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے گران فروشی، نرخنامہ اویزاں نہ کرنے اور غیر معیاری