چترال(نامہ نگار)چترال کے ڈپٹی کمشنر چترال ارشادعلی سودھرنے چترال کے انتہائی شمال میں واخان کی پٹی کے قریب واقع علاقہ بروغل کاتفصیلی دورہ کیامقامی عوام کی مشکلات اورمسائل سے نہ صرف آگاہی حاصل کی بلکہ ان کوحل کرنے کے لئے بھی موقع پرعملی اقدامات اٹھائے ۔انہوں نے چترال کی تاریخ میں پہلی باربروغل کے اشکاروازکے مقام پرکھلی کچہری لگائی اس موقع پراشکاروازکے لشکرگازکیلئے روڈکی مدمیں ایڈیشل فنڈکی منظوری ،بروغل نیشنل پارک کی ڈی نوٹفیکشن ،چترال لیویزمیں بھرتی کے لئے سپیشل کوٹہ ،ٹیلی کمینکیشن کی منظوری ،بروغل میںیوٹیلٹی سٹور،لیڈیزہیلتھ ورکرزمقامی