324

زرعی ترقیاتی بینک نے رواں سال 80 ارب روپے کے قرضے جاری کردیئے

گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ نے53 ہزار کاشتکاروں کو7 ارب روپے کے نئے زرعی قرضے جاری کئے تھے۔ زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کی رپورٹ کے مطابق زیڈ ٹی بی ایل ملک میں زرعی شعبہ کی ترقی اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے فروغ کیلئے کاشتکاروں کو مالی معاونت فراہم کرتا ہے تاکہ زرعی شعبہ کی پیداواری صلاحیتوں میں اضافہ کیا جاسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں