43

خیبرپختونخوا میں این ٹی ایس پر بھرتی اساتذہ کو مستقل کرنے کی منظوری

خیبرپختونخوا اسمبلی نے ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ریگولرائزیشن بل منظور کر لیا ہے،این ٹی ایس پربھرتی اساتذہ کو مستقل کرنےکی منظوری دے دی گئی خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت ہوا ،اجلاس میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ریگولرائزیشن بل پاس کیا گیا جبکہ این ٹی ایس پربھرتی اساتذہ کو مستقل کرنےکی منظوری دی گئی-

Print Friendly, PDF & Email