چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) کمانڈنٹ چترال ڻاسک فورس کرنل معين الدين نے گزشتہ دن کالاش ويلی کے برير گاؤں کا دوره کيا ۔ اور وہاں پر فری ميڈيکل کيمپ کا بهی اہتمام کرايا ۔ جہاں علاقے کے غريب مريضوں کی مفت معائنہ کے ساته فری ميڈيسن بهی مہيا کی گئی ۔ جس سے چار سو زياده مريض مستفيد ہوئے ۔ کمانڈنٹ نے برير ڈسپنسری کا بهی دوره کيا۔ اور ڈاکٹر يونس فيصل کی خدمات کو بهی سراہا ۔ البتہ ڈسپنسری کی انتظامی حالات پر تشويش کا اظہار
اس سلسلے ميں ڈسٹرکٹ انتظاميہ اور ہیلتھ انتظاميہ کی توجہ مبذول کرائی گئی ۔ کہ وه ڈسپنسری کی موجوده حالات ميں مثبت تبديلی لائيں ۔ اس موقع پر کمانڈنٹ نے چاليس مستحق گهرانوں ميں مفت راشت تقسيم کی جبکہ طلباء ميں قلم اور کاپياں بهی تقسيم کی گئی ۔