287

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ ترقی پاکر ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر 18BPSاے آئی او یو چترال تعینات

چترال(نمائندہ   )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر اے آئی او یو چترال رفیع اللہ 17BPSکو ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر
18BPSپر ترقی دیکر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال میں بحیثیت ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر علامہ اوپن یونیورسٹی چترال تعینات کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں