Site icon Daily Chitral

ممبرصوبائی اسمبلی بی بی فوزیہ کاوزیراعلیٰ پرويز خٹک سے ملاقات مختلف امورپرتبادلہ خیال

پشاور ( نمائنده   ) چترال سے ممبر صوبائی اسمبلی بی بی فوزيہ نے گزشتہ دن وزير اعلٰی پرويز خٹک سے سی ايم ہاوس ميں ملاقات کی ۔ ملاقات ميں ايم پی اے نے چترال کے چيده چيده مسائل وزير اعلٰی کے گوش گزار کی ۔ جن ميں اپر چترال ڈسٹرکٹ کی نوٹفيکيشن کيلئے انهيں خصوصی يادہانی کی ۔ جس پر وزير اعلٰی نے صوبائی کيبنٹ کے اگلے ہفتے کے اجلاس ميں شامل کرنے کی ہدايت کی ۔ اور بورڈ کی منظوری دينے کی يقين دہانی کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو سمری جلد تيار کرکے بهيجنے کی ہدايت کی ۔ ايم پی اے نے ريسکيو 1122کی سروس جلد چترال ميں شروع کرنے کی بهی گزارش کی جس يقين دہانی کی کہ مذکوره اجلاس ميں اسکی باقاعده منظوری دی جائيگی ۔ ايم پی اے نے چترال کيلئے الگ بورڈ آف انڻرميڈيٹ کی بهی منظوری کا مطالبہ کيا ۔ جس پر وزيراعلٰی نے بہت جلد چترال کيلئے الگ پر وزير اعلٰی نے متعلقہ حکام کو ہدايت کہ جلد از جلد چترال ميں يہ سروس شروع کی جائے۔

Exit mobile version