بونی(رپورٹ: کریم اللہ /بونی پل سے چند میٹر کے فاصلہ پر مستوج روڈ میں لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اور سڑک روز بروز تنگ اور دشوار ہوتے جارہے ہیں۔ جس کی وجہ سے کسی بھی وقت کوئی بڑا جان لیوا حادثہ رونما ہونے کے امکانات ہے۔ چونکہ بونی پل کے قریب واقع دریانو کے مقام پر زمین مسلسل ٹوٹ پھوٹ کر نیچے آرہے ہیں لیکن ابھی تک محکمہ سی این ڈبلیو اور منتخب نمائندوں کو اس مقام پر منصو بہ بندی کرکے سلائیڈنگ کو روکنے کے لئے حفاظتی پشتہ تعمیر کرنے کی زحمت نہیں کی ،ساتھ ہی ساتھ ان دنوں سلائیڈنگ کے اس مقام پر بڑی مقدار میں نمی کے اثرات ظاہر ہوئے ہیں جو کہ