Site icon Daily Chitral

میجر عتیق الرحمن کو کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

چترال(نمائندہ  ) وادی چترال کے خوبصورت گاؤں کھوت سے تعلق رکھنے والے چترال کے قابل فخر فرزند میجر عتیق الرحمان کو کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

Exit mobile version