آاسلام آباد (نصرت شاہیں) چترال یوتھ فورم نے اسلام آباد میں مقیم چترال کے نوجوانون کیلئے اسلام کے ایک ہوٹل میں پہلی دفعہانٹرنیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام کا مقصد اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم چترالی طالب علموں کے لیے بیرون ملک بہترین تعلیم کے حصول کے طریقہ کار سمجھانے کے ساتھ ساتھ ان کی رہنمائی کرنا تھا اور مختلف سکالرشپ کے Alumni سے ان کے رہنمائی کرانا تھا۔ یہ International Scholarships Expo 2018 راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم چترال کے انٹر سے لیکر ماسٹرز تک کے طالب علموں کے لیے ترتیب دیا گیا تھا۔ ان شراکا کو مختلف سکالرشپ کے سکالرز نےپرزنٹیشن دیے اور اور مختلف سکالرشپ مثلاً فلبراییٹ (Fulbright)، ار مسمس(Erasmus)، اساییڈ (AusAid)سوسی(SUSI)، انڈر