193

چترال،ایکسین پبلک ہیلتھ اور اسسٹنٹ کمشنر چترال کا کلورینیشن کے سلسلے میں مختلف سکیموں کا معائنہ

چترال(نمائندہ )چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق ایکسین پبلک ہیلتھ اوراسسٹنٹ کمشنر چترال نے مورخہ23 جنوری 2018 ء کو کلورینیشن کے سلسلے میں مختلف سکیموں کا معائنہ کیا، جبکہ کلورینیشن کا سلسلہ پورے چترال ضلع میں جاری ہے اور اب تک 80 واٹر ٹینکوں کی کلورینیشن کی گئی ہے، اور تقریباً 110 جگہوں پر پائپوں کے لیکیج دور کرنے کاکام مکمل کرلیا ہے اور باقی ماندہ واٹر ٹینکوں کی کلورینیشن اور پائپ لائین کی مرمت کا کام ان شاء اللہ فروری کے دوسرے ہفتے تک مکمل ہو جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں