چترال (پ ر )چترال کے مضافاتی علاقے سین لشٹ میں ایک عرصے سے پانی کی شدید قلت کی وجہ سے سے عوام کو شدیدمسائل کا سامنا تھا۔ ایم این اے شہزادہ افتخارنے فنڈز فراہم کرکے علاقے کے دیرینہ مسئلے کو حل کرنے میں بہتر ین کردار ادا کیا ہے جس کے لئے علاقے کے عوام کے مشکور ہیں۔ اس مسئلے کے حل کے لئے فنڈز فراہم کرنے پر علاقہ شین جال سین لشٹ کے لوگ ان کے انتہائی مشکور ہیں۔ اور امید رکھتے ہیں کہ ایم این اے صاحب اس مسئلے کو مستقل طور پر حل کرنے میں کردار ادا کرتے رہیں گے۔ علاقے کے عمائدین نے پریس ریلیز میں کہا ہے کہ ایم این اے کی فراہم کردہ فنڈز سے