305

چترال کے عوام میاں محمدنوازشریف کایہ عظیم احسان کبھی فراموش نہیں کرینگے؍ضلعی جنرل سیکرٹری چترال صفت زرین

چترال(ڈیلی چترال نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ضلعی جنرل سیکرٹری چترال صفت زرین نے ایک اخباری بیاں میں کہاہے کہ ہم اہلیان چترال قائدمحترم میاں محمدنوازشریف اوروزیراعظم پاکستان شاہدحاقان عباسی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں آج چترالی عوام کی دیرینہ خواب شرمندہ تعبیرہوچکاہے۔انہوں نے کہاکہ قائد محترم نواز شریف کی ذاتی دلچسپی اور خصوصی مہربانی سے کئی سالوں سے بجلی سے محروم چترال کے عوام کو نئے سال 2018 کا عظیم تحفہ روشنیون کی صورت میں ملا.۔چترال کے عوام میاں محمدنوازشریف کایہ عظیم احسان کبھی فراموش نہیں کرینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں