چترال(ڈیلی چترال نیوز)محکمہ تعلیم ضلع چترال کے جملہ پرنسپلز،ہیڈماسٹرز،سجبیکٹ اسپیشلٹس ،سجبیکٹ ٹیچرزاورلابئیریرمیزاپنے صوبائی قائدین کی کال پرچترال میں احتجاجی ریلی نکالکرپریس کلب چترال کے سامنے مظاہرے دروان صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہمیں بھی منیجمنٹ کیڈرکے افیسرزکی طرح اپ گریڈیشن کے فیصلے میں شامل کیاجائے کیونکہ صر ف ایک کیڈرکی اپ گریڈیشن سے امیتازی سلوک کی بوآتی ہے۔انہوں نے کہاکہ اس پرغورنہیں کیاگیاتواحتجاج جاری رکھاجائے گا۔ریلی میں پرنسپل جی ایچ ایس بونی صاحب