235

، فائبر آپٹک سے گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے علاقوں کا دنیا سے رابطہ قائم ہوجائے گا

اسلام آباد  (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر تیزی کے ساتھ کام جاری ہے، چینی سرمایہ کاروں کو کوئی خصوصی مراعات نہیں دی جا رہی، اقتصادی زونز میں صنعتوں کے قیام سے ملک میں اقتصادی ترقی کی رفتار تیز ہوگی، فائبر آپٹک سے گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے علاقوں کا دنیا سے رابطہ قائم ہوجائے گا۔ دیامر ۔ بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد اسی سال رکھ دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں