218

انتقال پُرملال محمد اکرم لال سین کڑوم بروز انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال ) محمد اکرام لال ساکن سین کڑوم بروز بقضائے الہیٰ انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ29جنوری بروز پیر سین کڑوم بروز میں 3بجے ادا کی جائیگی۔مرحوم اسرار لال کے والد محترم،محمد زمان لال کے بھائی،مغل باز ٹھیکہ دار،صفت زرین،حسین احمد کے چچا اور سینئر صحافی جہانگیر جگر کے سسر تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں