188

سی پیک کی جلد تکمیل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) تیزی سے مکمل ہو رہا ہے جسکی تکمیل سے چین پاکستان دوطرفہ تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیں گے ۔ سی پیک کی تکمیل سے نہ صرف باہمی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی بلکہ دونوں ممالک کی دہائیوں پرانی دوستی صدیوں تک بڑھتی رہے گی۔ تین مراحل پر مشتمل سی پیک منصوبہ کی لاگت 62ارب ڈالر ہے جو پاکستان کے بنیادی ڈھانچے کو جدید ترین بنانے کے ساتھ ساتھ معیشت کے استحکام میں معاون ثابت ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں