بونی(زاکر زخمی) تحریک حقوق چترال کا چرون مین ہنگامی جلسہ عام کا انعقاد،جلسہ میں فیصلہ ہوا کہ2فروری سے قبل اگر کوہ اوراپر چترال کو گولین گول پاور پراجیکٹ سے بجلی نہ دی گئی تو عوام گولین کی طرف لانگ مارچ کرینگے، تفصیلات کے مطابق 31کوتحریک حقوق چترال کی کال پر ہنگامی طورپر ایک جلسہ عام چرون مین منعقد ہوا ۔ جلسہ میں اپر چترال کے عوام کے علاوہ کوہ سے بھی عما ئدن نے شرکت کی،جلسہ میں مقررین نے اس بات پر شدید برہمی کا اظہار کیا کہ ائیے دن کی اخباری بیانات اور منگھڑت تسلیون سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ حکومت کوہ اور اپر چترال کو بجلی دینے مین