چترال(نمائندہ) صدر چترال چمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری چترال اور صدر سی سی ڈی این چترال سرتاج احمد خان نےایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے دورہ چترال کا مقدم کیا ہے اور گولین ہائیڈل پاؤر اسٹیشن کے افتتاح کو چترال کی ترقی کیلئے نہایت خوش آئیند قراردیتے ہوئے وفاقی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔چمبر کے عہدہ داران،محمد وزیر خان، منظور احمد ممبرڈسٹرکٹ کونسل لاسپور ذولفی ہنر شاہ،میجر (ر) احمد سعید ،سابق صد ر سی سی ڈی این عبدالغفار ودیگرکی معیت میں سرتاج احمد خان نے مطالبہ کیاکہ چترال کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے اور