چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز نے کہا ہے ۔ کہ چترال کے نوجوانوں میں کھیلوں کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ۔ اگر ان نوجوانوں کی صحیح معنوں میں سرپرستی کی گئی ۔ تو یہ بیرون ملک تک پاکستان کا نام روشن کریں گے ۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے پیر کے روز انڈر