194

ایس ایچ او گرم چشمہ کے ناصر علی کی والدہ طویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) ایس ایچ او گرم چشمہ کے ناصر علی کی والدہ طویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئی جسے جمعرات کے روز تورکھومیں رائین کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔وہ شوغور تھانے کے محرر جمشید علی اور غفار علی اور صفدر علی کی بھی والدہ تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں