207

انتقال پرملال:زوجہ وزیرعلی شاہ مرحوم والدہ نیازعلی شاہ زرگراندہ انتقال کرگئی

زوجہ وزیرعلی شاہ مرحوم والدہ نیازعلی شاہ زرگراندہ انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ9فروری بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ بوقت1:30بجے زرگراندہ میں ادا کی جائیگی۔مرحومہ فرزند علی شاہ،نیاز علی شاہ اور ریاض علی شاہ(پُردوم) کی والدہ محترمہ جبکہ پرنسپل مسرورعلی شاہ، پروفیسرانور علی شاہ،معراج علی شاہ اور ڈاکٹر منورعلی کی چچی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں