چترال(نمائندہ )رکنیت سازی کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک مشاورتی اجلاس پیپلز سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انفارمیشن سیکرٹری قاضی فیصل آحمد سعید نے کہا کہ رکنیت سازی کے تمام فارم موصول ہوچکے ہیں جو کہ ضلع کے سطح سے لیکر یونین کونسل سطح تک آراکین مقرر کرکے تنظیم سازی کی جائے گی۔آگے جاکر کسی بھی وقت عہدیدار منتخب کرنے کیلئے یہی ارکان ووٹ دینے کے اہل ہونگے۔اس دفعہ یہی طریقہ کار اختیار کیا گیا ہے۔کہ کوئی بھی بوگس ممبر سازی نہیں ہوگی۔ممبرکو رجسٹرڈ کرتے وقت ممبر کے تمام کوائف اور رابطہ نمبر درج ہوگا اور کسی