چترال(نمائندہ )جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کی مجلس شوری کا اجلاس ہفتہ 24 فروری 2018ء کو منعقد ہوا،جے یو آئی چترال کے خیر سگالی پیغام اور مفتی کفایت اللہ کی کوششوں کے نتیجے میں جے یو آئی چترال اختلافات ختم ہوگئے اس لئے اس اجلاس میں ناراض ساتھیوں کی بھی بھرپور شرکت رہی اور ذیل فیصلےکئے گئے۔ ١: غلبہ اسلام کانفرنس پشاور کو کامیاب بنانے کے لئے چترال میں یوسیز سطح پر کنونشن،علماء کنونشن ،آساتذہ کنونشن اوریوتھ کنونشن منعقد کئےجائنگے۔صوبائی جماعت کے ھدایات کے مطابق بھرپور چندہ مہم کا آغاز آج ہی سے کردیا گیا ،صوبائی جماعت کے ٹارگیٹ کو مکمل کیا جائے گا۔ ٢:خواتین